General Knowledge Quiz Latest And Intrested Quiz for your Brain Sharpness

 

#1. دنیا میں سب سے زیادہ کھجوریں کس ملک میں ہوتی ہیں؟

#2. آج تک کتنے پاکستانیوں کو Noble Prize ملا ہے؟

#3. وہ کونسی چیز ہے جسے ہم سب پانی کے اندر کھاتے ہیں ؟

#4. دنیا کی سب سے بڑی ٹیکسی کمپنی کونسی ہے؟

#5. دنیا کا سب سے بڑا ہسپتال کونسا ہے اور کہاں موجود ہے؟




#6. وہ کونسا ملک ہے جہاں صرف 33 لوگ رہتے ہیں ؟

#7. ایسا کیا ہے جو ہر گھر میں بھی ہے باہر بھی ہے گارڈن میں بھی ہے ٹیرس پے بھی ہے آپ کو بھی چاہیے اور مجھے بھی چاہیے ؟

#8. Noble Prize کے ساتھ کتنے پیسے انعام کے طور پے دیے جاتے ہیں؟

#9. دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ کس ملک میں ہیں؟

#10. دنیا کا سب سے بڑا جنگل کون سا ہے ؟




#11. وہ کونسا ملک ہے Noble Prize دنیا کے قابل لوگوں میں تقسیم کرواتا ہے؟

#12. دنیا میں سب سے زیادہ بولے جانے والا نام کونسا ہے؟

#13. دنیا کی سب سے خوبصورت بندر گاہ کہاں ہے؟

#14. وہ کونسا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ زلزلے آتے ہیں ؟

#15. ہری جھنڈی لال مکان توبہ توبہ کرے انسان




#16. ایک مچھر کی مدت حیات کتنی ہوتی ہے؟

#17. دنیا کی سب سے لمبی دیوار کون سی ہے؟

#18. ایسا کونسا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ گولڈ (سونا) نکالتا ہے ؟

#19. ایسا کونسا کھیل ہے جس میں پیچھے رہنا والا جیت جاتا ہے؟

#20. دنیا کے سب سے بڑے ہیرے کا کیا نام ہے؟




#21. وہ کون سی چیز ہے جسے اپ صرف دسمبر میں ہی دیکھ سکتے ہیں اور کسی مہینے میں نہیں ؟

#22. چاۓ کی پروڈکشن سب سے زیادہ کس ملک میں ہوتی ہے؟

#23. ایسا کونسا کھیل ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا جاتا ہے ؟

Previous
Finish

Results

Congratulations 🎉🎉🎉 Ap Jeet Gaye Hain Mazeed Khele

Failed

Ap Haar Gaye hain Dubara Khele

Better Luck Next Time 😢😢😢

WhatsApp Icon
Scroll to Top